ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل،نقدی موبائل فون چھین کر فرار

ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل،نقدی  موبائل فون چھین کر فرار

سرائے سدھو(نامہ نگار)ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل،نقدی، موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔بتایا گیا ہے کہ کوٹ اسلام کا ۔

رہائشی انتظاراحمد اڈا پل باگڑسے والد کو لینے ہنڈا موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ عمران کاٹن فیکٹری کے قریب ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روک کر موٹرسائیکل،بیس ہزار نقدی اور موبائل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے ۔ 15پر کال کرنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں