قیمتوں میں کمی حکومت کا کارنامہ:عاطف حسین

قیمتوں میں کمی حکومت  کا کارنامہ:عاطف حسین

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ با رکے رکن وممتاز قانون دان عاطف حسین ایڈووکیٹ نے۔

 کہاکہ پٹرولیم مصنوعات،کھادیں اور روزمرہ زندگی کی ضرورت اشیا میں کمی موجودہ حکومت کا اہم کارنامہ ہے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قائدانہ صلاحیتوں سے پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے ، حکومت بجٹ جون میں عوام کو وہ ریلیف دینے جارہی ہے جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں