باردانہ کی غیر منصفانہ تقسیم پر وکلا کا احتجاج

باردانہ کی غیر منصفانہ  تقسیم پر وکلا کا احتجاج

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا ) باردانہ کی غیر منصفانہ اور غیر شفاف تقسیم پر وکلا نے احتجاج کیا ، تحصیل بار ایسوسی ایشن کہروڑپکا کے۔

 وکلا نے گزشتہ روز روڈ پر آ کر احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی اور کہا کہ باردانہ حقیقی کسانوں کو نہیں مل رہا ، ملوث افراد اور افسر وں کے خلاف ضابطہ کی کارروائی عمل میں لائی جائے ورنہ یہ احتجاج بڑھا دینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں