غیر قانونی آئل ایجنسیوں، ایل پی جی شاپس کیخلاف کریک ڈاؤن

غیر قانونی آئل ایجنسیوں، ایل پی جی شاپس کیخلاف کریک ڈاؤن

مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر میاں عثمان علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد ڈوگر کا ضلع بھر میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں ۔۔۔

اور ایل پی جی دکانوں کیخلاف کریک ڈاؤن، گیس ری فلنگ پر 7دکانیں سیل،6آئل ایجنسیوں کے ڈسپنر اکھاڑ کر پولیس کے حوالے کردئیے ،دیگر کیخلاف کارروائی کیلئے پولیس کو آگاہ کردیا۔اسسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد ڈوگر کا کہنا تھا کہ غیر قانونی آئل ایجنسیوںور ایل پی جی شاپس مالکان کے خلاف بِلا تفریق کاررائیاں جاری رہیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں