پاک آرمی ، سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کا مشترکہ میڈیکل کیمپ

پاک آرمی ، سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کا مشترکہ میڈیکل کیمپ

ملتان (لیڈی رپورٹر) پاکستان آرمی اور سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کا مشترکہ میڈیکل کیمپ ۔17 سے 22 مئی تک یزمان اور فورٹ عباس میں لگایا جائیگا، مقامی آبادی کے لیے علاج معالجے کی فری سہولیات سول ملٹری ڈاکٹرز اور۔۔۔

 پیرا میڈکس جنرل او پی ڈی، چائلڈ او پی ڈی ، آنکھوں کے آپریشن اور گائنی او پی ڈی میں خواتین، مردوں اور بچوں کے امراض کی تشخیص اور علاج میں مصروف عمل اب تک 2 ہزار سے زیادہ مریضوں کو طبی امداد مہیا کی گئی ہے ۔260 سے زیادہ آنکھوں کے آپریشن کیے گئے ہیں مریضوں کو مفت ادویات بھی مہیا کی جا رہی ہیں عوام نے پاکستان آرمی کے اس اقدام کو سراہا اور بہترین طبی سہولیات پر شکریہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں