صدر انجمن تجارت ملازمت وزراعت پیشہ خواتین کا گرلز سکول کا دورہ

صدر انجمن تجارت ملازمت وزراعت  پیشہ خواتین کا گرلز سکول کا دورہ

ملتان ( لیڈی رپورٹر ) انجمن تجارت ملازمت وزاعت پیشہ خواتین ملتان کی صدر طاہرہ نجم اور ۔

سیکرٹری حنا چغتائی کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول رحیم آباد کا دورہ گرلز گائیڈز کیمپس اور سکول کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکول کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور گرلز گائیڈز کی جانب سے فرسٹ ایڈ ٹریننگ،کوکنگ اور آرٹ سے متعلق لگائے گئے تربیتی کیمپس کا معائنہ بھی کیا جہاں ملتانی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے مصنوعات رکھی گئی تھیں طاہرہ نجم نے طالبات اساتذہ اور گرلز گائیڈز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بچیاں ذہین و محنتی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں