موبائل سیلولر کمپنیاں سروسز بہتر بنائیں

موبائل سیلولر کمپنیاں سروسز بہتر بنائیں

ملتان ( لیڈی رپورٹر)چیئرمین چیمبر آف سمال ٹریڈرز ملتان خواجہ عمار یاسر نے کہا ہے کہ موبائل فون سیلولر کمپنیاں سروسز بہتر بنائیں ورنہ شدید احتجاج کرینگے ،تاجر اور عوام اربوں کا بزنس کرنیوالی کمپنیوں کی سروس سے مطمئن نہیں ہیں۔

چیئرمین چیمبر آف سمال ٹریڈرز ملتان خواجہ عمار یاسر نے کہا ہے کہ موبائل فون سیلولر کمپنیاں سروسز بہتر بنائیں ورنہ شدید احتجاج کرینگے ،تاجر اور عوام اربوں کا بزنس کرنیوالی کمپنیوں کی سروس سے مطمئن نہیں ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں