نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کی کوشش

نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون  سے زیادتی کی کوشش

ملتان(کرائم رپورٹر)نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کی کوشش ، پولیس نے کارروائی شروع کردی۔

تفصیل کے مطابق کوتوالی پولیس کو چونگی نمبر8کی رہائشی بختاور افتخار نے اطلاع دی کہ نو مئی کو ملزم حماد شوکت نے مجھے نوکری دلوانے کی غرض سے پرائیوٹ کالونی بلوایا جہاں ملزم نے میرے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے کی کوشش شروع کردی ،دوران مزاحمت میری سونے کی انگوٹھی ملزم حماد شوکت پاس رہ گئی جو مجھے گاڑی میں بٹھاکر کسی نامعلوم جگہ پر چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں