مختلف جرائم میں ملوث متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج

مختلف جرائم میں ملوث متعدد  افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے مختلف واقعات میں بجلی چوری،گیس ریلفلنگ اور تیز رفتاری کے الزام میں متعدد افراد کے۔

 خلاف مقدمات درج کرلئے ۔بجلی چوری کے الزام میں دہلی گیٹ پولیس نے ملزم جنید،جلیل آباد پولیس نے ملزم یاسر ،دریں اثنا گیس ریلفلنگ کے الزام میں نیوملتان پولیس نے احسان،،محمد شریف، شان، آصف، دولت گیٹ پولیس نے فاروق،بی زیڈ پولیس نے شہزاد،منور حسین، عظیم، سلیم، مجاہد، ندیم، وارث، عرفان،نزیر جبکہ تیزرفتاری کے الزام میں بستی ملوک پولیس نے ارسلان،ندیم،عبدالحمید، کینٹ پولیس نے ملزم شریف،قادرپورراں پولیس نے راشد، ذوالفقارکو قابو کیا،پولیس نے مذکورہ ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں