منشیات فروشی کے الزام میں آٹھ افراد کے خلاف مقدمات درج

 منشیات فروشی کے الزام میں آٹھ  افراد کے خلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں آٹھ افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔ تھانہ گلگشت پولیس نے ۔

ملزم ممتازاحمد سے 10لیٹر شراب،کوتوالی پولیس نے ملزم منیر سے 10لیٹر شراب،الپہ پولیس نے ملزم سعید سے 10لیٹر شراب،دہلی گیٹ پولیس نے ملزم شفیق سے 15لیٹر شراب،دولت گیٹ پولیس نے ملزم جاوید سے 120گرام چرس،کینٹ پولیس نے ملزم عبدالشکور سے 10لیٹر شراب،شاہ شمس پولیس نے ملزم نزیر سے 5لیٹر جبکہ ملزم ناصر سے 4لیٹر شراب برآمد کی۔پولیس نے مذکورہ ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں