کسی ٹاؤٹ یا بلیک میلر کو کسان کا حق کھانے نہیں دوں گا :طارق جمیل

کسی ٹاؤٹ یا بلیک میلر کو کسان کا حق  کھانے نہیں دوں گا :طارق جمیل

چوک میتلا (نامہ نگار) پاسکو سنٹر چک نمبر 160ڈبلیو بی کے انچارج طارق جمیل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ۔

ہوئے کہا کہ میں نے پوری ذمہ داری سے پاسکو رول باردانہ کی شفاف تقسیم کی کچھ شر پسند عناصر نے مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کی مگر ناکام رہے پاسکو قوانین کی مکمل پاسداری کروں گا کسی ٹاؤٹ یا بلیک میلر کو کسان کا حق کھانے نہیں دوں گا ۔ کسان بھائی میرے لئے قابل عزت ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں