پولیس کا کریک ڈائون 17ملزم گرفتار

پولیس کا کریک ڈائون 17ملزم گرفتار

وہاڑی(نمائندہ خصوصی ) پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اس سلسلہ میں مختلف۔۔

 تھانوں میں 17 ملزم گرفتار کئے گئے ہیں گرفتار ملزموں میں 8 شراب فروش، 3 مجرمان اشتہاری اور 6 اسلحہ ناجائز رکھنے والے شامل ہیں جبکہ ملزمان کے قبضہ سے 204 لیٹر شراب ،5 پسٹل ،ایک رپیٹر ناجائز اسلحہ برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں