ویلیوایشن ٹیبل کی تیاری کے سلسلہ میں اجلاس

 ویلیوایشن ٹیبل کی تیاری  کے سلسلہ میں اجلاس

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت آئندہ مالی سال 2024-25 کے ویلیوایشن ٹیبل کی تیاری کے ۔

سلسلہ میں اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عزوبا عظیم کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنرز، تحصیلداران، انسپکٹرز ایف بی آر نے شرکت کی- اے ڈی سی آر نے اربن ریٹس کا خود تفصلی جائزہ لیا اور ہدایات دیں،انہوں نے اس موقع پر کہا کہ اربن و کمرشل ریٹس فیلڈ سروے ،مارکیٹ ویلیو کے مطابق مقرر کیئے جائیں -ریٹس فائنل ہوتے ہی آئندہ مالی سال کیلئے لاگو گردیئے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں