جام طاہر حسین کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے محفل

 جام طاہر حسین کی والدہ کے  ایصال ثواب کیلئے محفل

وہاڑی (نمائندہ خصوصی )سابق ایکٹنگ چیئرمین بلدیہ جام طاہر حسین سٹھار، جام زاہد حسین سٹھار،جام شاہد سٹھار اور ۔

زبیر حسین سٹھار کی والدہ کے ایصال ثواب کی محفل پاک انکی رہائش گاہ 11-9 ڈبلیو بی شمس مسجد والی گلی وہاڑی میں منعقد ہوئی جس میں نقیب محفل راؤ سجاد قادری اور ملک کے مشہور نعت خواں سید منظر عباس زیدی آف لاہور،محمد اعظم فریدی آف ساہیوال نے گلہائے عقیدت پیش کیا۔

 جبکہ وہاڑی کے نامور عالم سید وقار حیدر نے موت وحیات پر خصوصی خطاب کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں