ایڈیشنل سیکرٹری فاروق ڈوگر کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

ایڈیشنل سیکرٹری فاروق ڈوگر کے  بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

ملتان(وقائع نگار خصوصی)معروف عالم دین مولانا محمد صادق سیرانی نے ایڈیشنل سیکرٹری جنوبی پنجاب ۔

محمدفاروق ڈوگر سے ان کے چھوٹے بھائی محمد شہزاد ڈوگر کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ محمد فاروق ڈوگر سے ملاقات میں مولانا محمد صادق سیرانینے محمد شہزاد ڈوگر کی اچانک وفات پر انتہائی گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرنے کی دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں