پری فلڈ موک ایکسر سائز

پری فلڈ موک ایکسر سائز

ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ملتان اور متعلقہ لائن ڈیپارٹمنٹس کے زیر اہتمام آج صبح 8 بجے ممکنہ سیلاب سے بچائو کیلئے پری فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد دریائے چناب ہیڈ محمد والا برج کے مغربی کنارے پر کیا جارہا ہے ۔

ریسکیو 1122 ملتان اور متعلقہ لائن ڈیپارٹمنٹس کے زیر اہتمام آج صبح 8 بجے ممکنہ سیلاب سے بچائو کیلئے پری فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد دریائے چناب ہیڈ محمد والا برج کے مغربی کنارے پر کیا جارہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں