منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون 2زیر حراست، ڈھائی کلو چرس برآمد
خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر,نامہ نگار)تھانہ سٹی خانیوال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی’بد نام زمانہ 02 منشیات فروش گرفتار۔
، منشیات برآمد کی گئی منشیات فروشوں سے 02 کلو 500 گرام چرس برآمدکی گئی۔ پولیس ٹیم نے مخبر خاص کی اطلاع پر منشیات فروشوں کو شبیرسٹیڈیم اور سنگت ہوٹل کے پاس سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ملزموں کی شناخت نورین زوجہ وقار یونس اور اسد رحمان ولد عبدالجبار موچی کے نام سے ہوئی منشیات فروشوں سے چرس برآمد، مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے ۔