ملتان پبلک سکول کو منفرد ادارہ بنانے کے منصوبہ پر کام شروع

ملتان پبلک سکول کو منفرد ادارہ  بنانے کے منصوبہ پر کام شروع

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان پبلک سکول کو جنوبی پنجاب کا منفرد ادارہ بنانے کیلئے وژن 2024-2025 پر کام کا آغاز کردیا گیا۔

کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان کی ہدایت پر سکول کا مکمل آڈٹ کیا جارہا جبکہ اساتذہ کا تربیتی سیشن بھی کروایا جا رہا ہے اس سلسلے میں ایک مشہ ملتان ڈویژن مریم خان نے تربیتی سیشن میں اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ کی کارکردگی جانچنے کیلئے سخت مانیٹرنگ سسٹم لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ملتان پبلک کو نامور ادارہ بنانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ۔ ادارے کا معیار تعلیم بہتر کرنے کیلئے اساتذہ کی استعداد کار میں اضافہ ناگزیر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں