ایک ماہ قبل چوری ہونیوالی موٹر سائیکل کا سراغ نہ مل سکا

ایک ماہ قبل چوری ہونیوالی  موٹر سائیکل کا سراغ نہ مل سکا

مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر )ایک ماہ قبل مسجد کے باہر سے موٹر سائیکل چوری کرلی گئی،مقدمہ درج ہوگیا تھ۔

ا ابھی تک چور گرفتار ہوا اور نہ ہی موٹر سائیکل برآمد ہوسکا،ان خیالات کا اظہار محلہ رحمان پورہ کے رہائشی بزرگ محمد سہیل نے مظفرگڑھ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے کیا،محمد سہیل کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل برآمد کرکے اسکے نقصان کا ازالہ کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں