ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے کھمبا بچی پر گرگیا ،دم توڑ گئی

ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے  کھمبا بچی پر گرگیا ،دم توڑ گئی

خان گڑھ(سٹی رپورٹر سوہنی کینال کے نزدیک تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر کھمبے سے جا ٹکرائی کھمبا 6 سالہ بچی شبانہ پر جا گرا جو زخموں کی،۔

 تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر کھمبے سے ٹکرانے سے کھمبا بچی پر گر گیا جس سے بچی شدید زخمی ہوگئی جو کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں