شاپر بیگز پر پابندی ، آگاہی کیلئے ریلی

شاپر بیگز پر پابندی ، آگاہی کیلئے ریلی

بورے والا ( نمائندہ دنیا )شاپر بیگز پر 5 جون سے پابندی بارے عوامی آگاہی کیلئے اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق احمد اور ۔

سی او بلدیہ امتیاز احمد جوئیہ کی قیادت میں ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا ریلی میں بلدیہ ملازمین کے علاوہ انجمن تاجران کے نمائندگان نے بھی شرکت کی ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق احمد کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے شاپر بیگز پر 5 جون سے جو مکمل پابندی عائد کی جا رہی ہے اس پر ہر قیمت پر مکمل عملدرآمد کروایا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں