ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی کھلی کچہری

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی کھلی کچہری

ملتان(کرائم رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی ہدایات پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ضیاء الحق پرسوں 10 بجے دن اینٹی کرپشن ملتان آفس میں کھلی کچہری میں عوام کی شکایات سنیں گے اور موقع پر احکامات جاری کریں گے ۔

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی ہدایات پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ضیاء الحق پرسوں 10 بجے دن اینٹی کرپشن ملتان آفس میں کھلی کچہری میں عوام کی شکایات سنیں گے اور موقع پر احکامات جاری کریں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں