لڑائی جھگڑا کرنے کے الزا م میں 6افراد کیخلاف مقدمہ درج

لڑائی جھگڑا کرنے کے الزا م میں  6افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر) چہلیک پولیس کو خضر انسپکٹر نے بتایا کہ پیشی پر آنے والے مدعی مقدمہ اور۔۔۔

 6 ملزموں مدنی، یوسف، نعمان، قاصد اور معراج، مہراب ضلع کچہری پہنچے تو دونوں فریقین نے ایک دوسرے کو دیکھتے ہوئے ایک دوسرے پر اینٹیں برسادیں جن کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں