پولیس نے گمشدہ بچہ والدین کے سپردکردیا

پولیس نے گمشدہ بچہ والدین  کے سپردکردیا

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ بستی ملوک نے گمشدہ ہونے والے بچے ماجد کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا۔۔۔

ورثاء نے پولیس کا شکریہ ادا کیاپولیس تھانہ بستی ملوک نے اطلاع موصول ہونے پر بروقت تلاش شروع کردی اور بچے کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں