نمونیا کے وار جاری، مزید 5بچے شکار انسدادی اقدامات نہ کئے جاسکے

نمونیا کے وار جاری، مزید 5بچے شکار انسدادی اقدامات نہ کئے جاسکے

ملتان(لیڈی رپورٹر) چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیا میں مبتلا 05 مزید مریض رپورٹ ۔۔۔

رواں سال چلڈرن کمپلیکس میں نمونیا میں مبتلا جاں بحق بچوں کی تعداد 68 ہے چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیا میں مبتلا 05 مریض بچے رپورٹ ہوئے جبکہ ترجمان چلڈرن کمپلیکس ڈاکٹر معاذ کے مطابق رواں سال نمونیا چیسٹ انفیکشن کے شکار 2 ہزار 537 مریض بچے چلڈرن کمپلیکس رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ ہونے والے نمونیا میں مبتلا بچوں میں سے 68بچوں نے چلڈرن کمپلیکس میں دم توڑا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں