محافظ سکواڈ نے چوری شدہ موٹرسائیکل ، اسلحہ برآمد کرلیا

محافظ سکواڈ نے چوری شدہ  موٹرسائیکل ، اسلحہ برآمد کرلیا

ملتان( کرائم رپورٹر)محافظ سکواڈ ملتان ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ موٹر سائیکل اور۔۔۔

 پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد کر لیں 1 ملزم گرفتار انچارج محافظ سکواڈ آکاش جیون کی زیرنگرانی محافظ سکواڈ ٹیم نمبر 09 پر مشتمل ٹیم نے دوران چیکنگ مشکوک شخص کو روک کر چیک کیا جس کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل اور پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد کر لیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں