نہر سے کمسن بچے کی لاش برآمد ،تاحال شناخت نہ ہوسکی

نہر سے کمسن بچے کی لاش  برآمد ،تاحال شناخت نہ ہوسکی

میاں چنوں (نامہ نگار)نہر سے کمسن بچے کی لاش برآمد ،تاحال شناخت نہ ہوسکی ۔

تفصیل کے مطابق تھانہ تلمبہ کی حدود بستی حافظ آباد نزد پل مشین بھینی نہر سے نا معلوم کمسن بچے کی لاش برآمد ہوئی ،اطلاع ملنے پر پولیس نے پہنچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کردیا ،تاحال بچے کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں