لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑی برا ٓمد

 لاکھوں روپے مالیت کی  نان کسٹم پیڈ گاڑی برا ٓمد

بورے والا (نمائندہ دنیا)نان کسٹم گاڑیوں کی خرید و فروخت کی اطلاع پر کسٹم پو لیس کا چھاپہ ، لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم گاڑی برا ٓمد کر لی ۔

کسٹم پو لیس نے گاڑی تحویل میں لے کرمزید کارروائی شروع کر دی ہے ۔ تفصیل کے مطابق نان کسٹم گاڑیوں کی خرید و فروخت کی اطلاع پر کسٹم پو لیس نے ملتان روڈ پر واقع ایک ورکشاپ پر چھاپہ مارا ، دوران چیکنگ موقع پر موجود گاڑی کا معائنہ کیا تو معروف کمپنی کی قیمتی گاڑی نان کسٹم پیڈ نکلی ،کسٹم پو لیس نے گاڑی کو اپنی تحویل میں لے کر مزید کارروائی شرو ع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں