کہروڑپکا میں بھی عارضی مویشی منڈی قائم

کہروڑپکا میں بھی عارضی  مویشی منڈی قائم

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا )کہروڑ پکا میں بھی جانوروں کی خریداری کے لیے عارضی مویشی منڈی قائم ،بغیر کسی فیس کے انسانوں اور جانوروں کے لیے بنیادی سہولیات دی گئی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر غلام حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

کہروڑ پکا میں بھی جانوروں کی خریداری کے لیے عارضی مویشی منڈی قائم ،بغیر کسی فیس کے انسانوں اور جانوروں کے لیے بنیادی سہولیات دی گئی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر غلام حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں