لاکھوں کے بکرے اور بکریاں چوری

 لاکھوں کے بکرے اور بکریاں چوری

ٹاٹے پور (نامہ نگار)چور بھانہ سے لاکھوں روپے مالیت کے بکرے اور بکریاں اٹھا کر فرار ہو گئے ۔

نواحی علاقے کشنہ کے رہائشی اظہر حسین سوترک کے بھانہ سے رات کی تاریکی میں نامعلوم چور 7 بکرے اور دو بکریاں لے کر فرار ہو گئے جن کی مالیت 8 لاکھ روپے بتائی گئی ہے پولیس تھانہ قادر پور راں نے نامعلوم چوروں کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں