خانیوال:حادثات میں 5افراد زخمی

خانیوال:حادثات میں 5افراد زخمی

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار )ٹریفک اور روڈ کے حادثات کے مختلف واقعات میں 5افراد زخمی طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل، گزشتہ رو ز خانیوال اور گردو نوا ح میں ٹریفک اور حادثات کے مختلف واقعات میں 5 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

 متاثرہ مریضوں کو ریسکیو 1122 و دیگر ذرائع سے ابتدائی طبی امداد کے بعدڈسٹرکٹ ہسپتا ل خانیوال داخل کروا دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے مریضو ں علی رضا، محمد شاہد، محمد آصف سمیت ودیگر شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں