19سالہ دوشیزہ کا اغوا،نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

19سالہ دوشیزہ کا اغوا،نامعلوم  افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر) بستی ملوک پولیس نے 19سالہ دوشیزہ کے اغوا کے الزام میں نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

تفصیل کے مطابق دربار سرور شاہ کوٹ جنگل کے رہائشی شبیر احمد نے بتایا کہ اسکی بیٹی جو گھر سے یونیورسٹی گئی مگر واپس نہ آئی پتاجوئی کرنے پر معلوم ہوا کہ میری بیٹی یونیورسٹی نہ پہنچی جسے نامعلوم ملزم اغوا کرکے لے گیا پولیس نے شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں