نمونیا چیسٹ انفیکشن کے مزید 3 مریض رپورٹ چلڈرن کمپلیکس منتقل

نمونیا چیسٹ انفیکشن کے مزید 3  مریض رپورٹ چلڈرن کمپلیکس منتقل

ملتان(لیڈی رپورٹر) چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیا میں مبتلا مزید03 مریض رپورٹ ،رواں سال چلڈرن کمپلیکس میں نمونیا میں مبتلا جاں بحق بچوں کی تعداد 69 ہو گئی ہے ۔

 تفصیل کے مطابق چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیا میں مبتلا 03مریض بچے رپورٹ ہوئے جبکہ ترجمان چلڈرن کمپلیکس ڈاکٹر معاذ کے مطابق رواں سال نمونیا چیسٹ انفیکشن کے شکار 2 ہزار 595مریض بچے چلڈرن کمپلیکس رپورٹ ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں