بچی کو بازیاب کرانے والے پولیس افسروں ، اہلکاروں کیلئے تعریفی سرٹیفکیٹ

بچی کو بازیاب کرانے والے پولیس  افسروں ، اہلکاروں کیلئے تعریفی سرٹیفکیٹ

ملتان (کرائم رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن ( ر) محمد سہیل چودھری نے اغواء برائے تاوان کے ملزم ٹریس کرنے والے ڈسٹرکٹ پولیس کے افسروں کو۔۔۔

 تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ملتان ریجن پولیس اپنے فرائض احسن طریقے سے نبھا رہی ہے اور عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں