بیکریوں پر صفائی کا ناقص انتظام ، غیر معیاری گھی کا استعمال

بیکریوں پر صفائی کا ناقص انتظام ، غیر معیاری گھی کا استعمال

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار )بیکریوں پر صفائی کا ناقص انتظام ضلعی انتظامیہ مٹھائی اور بیکری کی اشیاء کی تیاری میں استعمال ہونے والی اشیا ناقص گھی کیمیکل، کریم وغیرہ شہری بیماری پڑنے لگے ۔۔۔

جبکہ دوسری جانب میں بیکری کی مصنوعات پر مدت استعمال کی تاریخ بھی درج نہیں کی جاتی، بحث پر شہریوں کو دھمکیاں کمشنر ملتان، ڈپٹی کمشنر خانیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال کے درجنوں مقامات پر میں قائم درجنوں بیکریوں، سویٹس شاپس اور انکے کارخانے ایسے ہے کہ جن میں صفائی کا کوئی معقول انتظام نہیں ہر سو بدبو اور کچرا ان کارخانوں کی پہچان بنا ہوا ہے ، جبکہ غیر معیاری اشیاء سے ان کی تیاری دیدہ دلیری کے ساتھ جاری، شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں