2مسافر تحویل میں لے لئے

2مسافر تحویل میں لے لئے

ملتان( کرائم رپورٹر ) جعلی ویزہ پر بیرون ملک جانے والے دو افراد کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔اایف آئی اے کے مطابق تحویل میں لئے گئے مسافروں کی شناخت عمیر حسین اور علی حسن کے نام سے ہوئی جو منڈی بہاوالدین کے رہائشی تھے ۔

جعلی ویزہ پر بیرون ملک جانے والے دو افراد کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔اایف آئی اے کے مطابق تحویل میں لئے گئے مسافروں کی شناخت عمیر حسین اور علی حسن کے نام سے ہوئی جو منڈی بہاوالدین کے رہائشی تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں