میلسی ، شہری کا باپ اور بھائی کے خلاف تشدد کے الزام میں مقدمہ

میلسی ، شہری کا باپ اور بھائی کے  خلاف تشدد کے الزام میں مقدمہ

میلسی(نامہ نگار) ایک شخص نے اپنے باپ اور سگے بھائی پر تشدد کا مقدمہ درج کرا دیا۔

تفصیل کے مطابق موضع شمن کے محمد اختر نے صدر پولیس کو بتایا کہ وہ اہلیہ کے ہمراہ گھر موجود تھا کہ اس کا بھائی ماہی بلوچ ، محمد شاہد اور والد محمد خان سمیت 4 نامزد اور ایک نامعلوم شخص اس کے گھر داخل ہوگئے اور ہم دونوں میاں بیوی پر تشدد کیا اہل محلہ نے جان بچائی پولیس تھانہ صدر میلسی نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں