معروف نعت خواں ذوالفقار علی زیدی حادثے میں زخمی

معروف نعت خواں ذوالفقار  علی زیدی حادثے میں زخمی

میلسی (نامہ نگار) معروف نعت خواں اور قصبہ خان پور کے رہائشی ذوالفقار علی زیدی حادثے میں زخمی ہوگئے ۔

تفصیل کے مطابق نجی ملازمت سے واپس لوٹتے ہوئے ڈیپے والا کھوہ کے قریب ذوالفقار علی کی موٹر سائیکل نامعلوم ٹریکٹر سے ٹکرا کر گری اور ٹانگ کے اوپر سے گزر گئی۔جس سے ٹانگ فریکچر ہوئی ریسکیو 1122 نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی پہنچا دیا جہاں طبی امداد دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں