بااثر افراد گھر پر قبضہ کرنا چاہتے تحفظ دیا جائے ، خاتون کی دہائی

بااثر افراد گھر پر قبضہ کرنا چاہتے   تحفظ دیا جائے ، خاتون کی دہائی

ملتان (کورٹ رپورٹر)تھانہ سیتل ماڑی کی رہائشی خاتون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بعض با اثر افراد اس کے پانچ مرلہ کے گھر پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور۔

 اسے جان سے مارنے کی دھمکی دے رہے ہیں ۔ خاتون نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ اسے تحفظ فراہم کیا جائے تھانہ سیتل ماڑی کی رہائشی خاتون کا کچہری میں گھر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔متاثرہ خاتون شکیلہ سردار نے کہا کہ 40 فٹ کپڑا مارکیٹ میں ہمارا 5 مرلہ رہائشی گھر اور دکانیں ہیں جس پربا اثر افراد محمد فیاض ، اکبر و غلام رسول وغیرہ مل کر گھر پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں