پیپلزپارٹی قومی مفاد ،سیاسی استحکام کیلئے کوشاں ہے ،رانا خالد

پیپلزپارٹی قومی مفاد ،سیاسی استحکام  کیلئے کوشاں ہے ،رانا خالد

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری پروفیسر رانا خالد محمود ایڈووکیٹ نے ۔

کہاکہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک کی سلامتی، عزت وقار اور عوام کے فلاح وبہبود کی بات کی ہے ملک کے وسیع تر مفاد میں سیاسی استحکام کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا ۔انہوں نے مزیدکہاکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو عوامی مسائل کے مستقل بنیادوں پر خاتمے اور مزدوروں وکسانوں کی فلاح وبہبود کیلئے پرعزم ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں