کوٹ ادو، بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

کوٹ ادو، بیٹی سے زیادتی  کے الزام میں باپ گرفتار

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)15سالہ سگی بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنیوالا باپ پولیس نے گرفتار کر لیا۔

تمام تر شواہد اکٹھے کرنے بعد طبی معائنے کے نتائج کا انتظارکوٹ ادو موضع کھائی دوئم میں پولیس نے ملزم باپ یونس کو گرفتار کر لیا،متاثرہ لڑکی کا طبی معائنہ بھی کرلیا گیا جبکہ کرائم سین یونٹ اور فرانزک ٹیم نے بھی تمام تر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں