سینٹری ورکرز بحال نہ ہوئے تو احتجاج کا دائرہ بڑھا دینگے ، ملک منیر

سینٹری ورکرز بحال نہ ہوئے تو  احتجاج کا دائرہ بڑھا دینگے ، ملک منیر

ملتان(خبرنگارخصوصی)محنت کش یونین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین ملک منیر حسین ہانس کاویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ۔

نکالے گئے 200 سینٹری ورکرز کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نکالے گئے سینٹری ورکرز کو 10 روز میں بحال نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ بڑھا دیں گے اور چوک کچہری پر کمشنر اور ڈپٹی کمشنر آفس کا گھیراؤ کیا جائے گا اور جب تک 200 سینٹری ورکرز بحال نہیں ہوں گے احتجاجی کیمپ اور علامتی پھانسیاں لی جائیں گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں