لڑکی سے زیادتی کی کوشش ایک شخص پر مقدمہ

لڑکی سے زیادتی کی کوشش  ایک شخص پر مقدمہ

ملتان( کرائم رپورٹر ) تھانہ قادرپورراں نے لڑکی سے زیادتی کی کوشش کی اطلاع پاکر کارروائی شروع کردی ۔

تفصیل کے مطابق چاہ کھوہ پیر والہ ریاض آباد کی رہائشی خاتون حسینہ بی بی نے پولیس کو اطلاع دی کہ میں اور میرا خاوند گھر سے باہر گئے ہوئے تھے میری بیٹی ماریہ گھر اکیلی موجود تھی کہ ملزم اسد گھر کی دیوار پھلانگ کر داخل ہوا اور ماریہ کو زبردستی پکڑ کر کمرے میں لے گیا اور مبینہ زیادتی کی کوشش شروع کی تو بیٹی کے شور شرابہ پر علاقہ مکینوں کے جمع ہونے پر ملزم فرار ہوگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں