ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے کیخلاف مقدمہ درج

ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے  والے کیخلاف مقدمہ درج

ملتان( کرائم رپورٹر ) ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

حرم گیٹ پولیس کو شہزاد ظفر نے بتایا کہ ملزم سلیم نے ڈکیتی کی اطلاع دی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر وقوعہ کی بابت جانچ پڑتال کی تو تصدیق نہ ہوسکی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں