انٹر نیٹ کیفے پر چھاپہ ، نازیبا ویڈیوز دیکھتے متعدد افراد زیر حراست

انٹر نیٹ کیفے پر چھاپہ ، نازیبا ویڈیوز دیکھتے متعدد افراد زیر حراست

ملتان( کرائم رپورٹر ) پکچر موشن کے الزام میں پولیس نے متعدد افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

تفصیل کے مطابق جلیل آباد پولیس نے دوران گشت انٹر نیٹ کیفے پر چھاپے مارکر نازیبا وڈیو دیکھتے ہوئے ملزم عمران، عرفان، فیصل ، عبداللہ وغیرہ کو قابو کیا جن کے خلاف پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں