منشیات فروشوں کیخلاف ایکشن 7ملزم زیر حراست،شراب برآمد

منشیات فروشوں کیخلاف ایکشن  7ملزم زیر حراست،شراب برآمد

ملتان( کرائم رپورٹر ) منشیات فروشی کے الزام میں پولیس نے سات افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

شاہ رکن عالم پولیس نے ملزم ناصر سے 10 لٹر شراب،ملزم دانش سے 10لٹر شراب،سیتل ماڑی پولیس نے ملزم مختیار حسین سے10لٹر شراب،کپ پولیس نے ملزم عبدالرحمن سے90 لٹر شراب،کینٹ پولیس نے ملزم شہزاد سے 8 لٹر شراب ، ملزم ناصر سے 8 لٹر شراب،چہلیک پولیس نے ملزم ماجد سے7 لٹر شراب برآمد کرلی ۔پولیس نے مذکورہ ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں