پولیس کارروائی، 2ملزم زیر حراست ، ناجائز اسلحہ برآمد

پولیس کارروائی، 2ملزم زیر حراست ، ناجائز اسلحہ برآمد

ملتان( کرائم رپورٹر )ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پولیس نے دوافراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

سیتل ماڑی پولیس نے ملزم نواز سے کلاشنکوف ،ملزم طارق سے53گولیاں برآمد کرلئے پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں