روٹھی بیوی منانے میں ناکامی پر گیٹ توڑنے کی کوشش ،مقدمہ درج

 روٹھی بیوی منانے میں ناکامی پر گیٹ  توڑنے کی کوشش ،مقدمہ درج

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار )روٹھی بیوی کو منانے کیلئے دروازہ نہ کھولنے پر گاڑی سے سالے کے گھر کا گیٹ توڑنے کی کوشش پر مقدمہ درج ۔

غازی والا کا رہائشی آصف گشکوری کی روٹھی بیوی کو منانے وارڈ نمبر 14 ایف میں اپنے سالے مجتبیٰ جٹ کے گھر گیا دروازہ نہ کھولنے پر گاڑی سوار آصف نے گیٹ توڑنے کی کوشش کی جبکہ بیوی اور بچوں نے الزام عائد کیا کہ آصف ہم تشدد کرتا ہے اور مرضی سے گھر چھوڑ کر گئے جس پر تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں