اوباش کی شادی شدہ خاتون سے زیادتی

اوباش کی شادی شدہ  خاتون سے زیادتی

میلسی (نامہ نگار )اوباش کی شادی شدہ خاتون سے زیادتی،کرم پور پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق بستی 5 مرلہ سکیم،موضع بورانہ کے رہائشی غلام علی کی بیوی (ر)گھر سے باہر گھاس کاٹنے گئی جس سے مبینہ طور پر اوباش محمد رمضان نے زبردستی بداخلاقی کی اور لوگوں کے آنے پر فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں