فورسز محر م الحرام میں امن و امان کیلئے تیار :ڈی پی او لوھراں

 فورسز محر م الحرام میں امن و امان  کیلئے تیار :ڈی پی او لوھراں

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا کوڈ) فورسزمحر م الحرام میں امن و امان کیلئے تیار ہیں ۔ ان خیا لات کااظہار ڈی پی او لوھراں کامران ممتاز نے۔

 ڈی ایس پی رضوان خان اورایس ایچ او سٹی عامر ندیم گجر کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالے سے روٹس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے میڈیا سے گفتگو کرتے کیا انہوں نے کہاکہ محرم الحرام میں حساس جلوسوں اورمجالس کی سکیورٹی کیلئے واک تھروگیٹس میٹل ڈیٹکٹر سمیت جدیدآلات اورٹیکنالوجی سے سکرینگ کی جائے گی ۔بعدازاں انہوں نے تھانہ سٹی میں خدمت مرکز کا بھی دورہ کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں